Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2062 (مشکوۃ المصابیح)

[2062] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2440) [ابن ماجہ: 1732]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ: نَہَی عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَةَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عرفہ (نو ذوالحجہ) کے دن میدان عرفات میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔