Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2068 (مشکوۃ المصابیح)

[2068] إسنادہ حسن لذاتہ، رواہ أحمد (324/6 ح 27286) [و صححہ ابن خزیمۃ (318/3 ح 2167) و ابن حبان (الموارد: 941۔ 942) والحاکم (1/ 436) ووافقہ الذہبي .] ٭ عبد اللہ بن محمد بن عمر بن علي ثقۃ و ثقہ الذہبي فی الکاشف و ابن خزیمۃ وغیرہما .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ يَوْمَ السَّبْتِ وَيَوْمَ الْأَحَدِ أَكْثَرَ مَا يَصُومُ مِنَ الْأَيَّامِ وَيَقُولُ: ((إِنَّہُمَا يَوْمَا عِيدٍ لِلْمُشْرِكِينَ فَأَنَا أُحِبُّ أَن أخالفہم)) . رَوَاہُ أَحْمد

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیادہ تر ہفتہ اور اتوار کے دن روزہ رکھا کرتے تھے،اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے:’’یہ دونوں مشرکین کے ایام عید ہیں،لہذا میں ان کی مخالفت کرنا پسند کرتا ہوں۔‘‘ اسنادہ حسن لذاۃ،رواہ احمد۔