Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2091 (مشکوۃ المصابیح)
[2091] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (151/6 ح 25898) و ابن ماجہ (3850) و الترمذي (3513) ٭ عبد اللہ بن بریدۃ لم یسمع من عائشۃ رضي اللہ عنہا کما قال الدارقطني (السنن 233/3 ح 3517) والبیھقي (1187) و دفاع ابن الترکماني باطل لأن الخاص مقدم علی العام و للحدیث شواھد ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ أَرَأَيْتَ إِنْ عَلِمْتُ أَيُّ لَيْلَةٍ الْقَدْرِ مَا أَقُولُ فِيہَا؟ قَالَ: قُولِي: اللہُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعَفُ عَنِّي . رَوَاہُ أَحْمد وَابْن مَاجَہ وَالتِّرْمِذِيّ وَصَححہُ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! مجھے بتائیں اگر میں جان لوں کہ کون سی رات شب قدر ہے تو میں اس میں کیا دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کہو:اے اللہ! بے شک تو درگزر فرمانے والا ہے،درگزر کو پسند فرماتا ہے پس مجھ سے بھی درگزر فرما۔‘‘ احمد،ابن ماجہ،ترمذی،اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔اسنادہ ضعیف۔