Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2092 (مشکوۃ المصابیح)
[2092] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (794 و قال: حسن صحیح) [و صححہ ابن خزیمۃ (2175) و ابن حبان (الإحسان: 3678) والحاکم (438/1) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((الْتَمِسُوہَا يَعْنَی لَيْلَة الْقدر فِي تسع بَقينَ أَو فِي سبع بَقينَ أَو فِي خمس بَقينَ أَوْ ثَلَاثٍ أَوْ آخِرِ لَيْلَةٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’شب قدر کو اکیسویں یا تیئسویں یا پچیسویں یا ستائیسویں یا انتیسویں رات میں تلاش کرو۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔