Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2093 (مشکوۃ المصابیح)

[2093] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1387) ٭ أبو إسحاق عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ فَقَالَ: ((ہِيَ فِي كُلِّ رَمَضَانَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَقَالَ: رَوَاہُ سُفْيَان وَشعْبَة عَن أبي إِسْحَق مَوْقُوفا علی ابْن عمر

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شب قدر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’وہ پورے رمضان میں ہے۔‘‘ ابوداؤد،اور انہوں نے فرمایا: سفیان اور شعبہ نے ابواسحاق کی سند سے ابن عمر سے موقوف روایت کیا ہے۔سندہ ضعیف۔