Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2099 (مشکوۃ المصابیح)
[2099] رواہ البخاري (4998)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي ہُرَيْرَة قَالَ: كَانَ يعرض علی النَّبِيِّ ﷺ الْقُرْآنَ كُلَّ عَامٍ مَرَّةً فَعَرَضَ عَلَيْہِ مَرَّتَيْنِ فِي الْعَامِ الَّذِي قُبِضَ وَكَانَ يَعْتَكِفُ كُلَّ عَامٍ عَشْرًا فَاعْتَكَفَ عِشْرِينَ فِي الْعَامِ الَّذِي قُبِضَ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہر سال ایک مرتبہ قرآن سنایا جاتا تھا،اور جس سال آپ کی جان قبض کی گئی اس سال دو مرتبہ سنایا گیا،اور آپ ہر سال دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی جان قبض کی گئی اس سال آپ نے بیس روز اعتکاف فرمایا۔رواہ البخاری۔