Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2109 (مشکوۃ المصابیح)

[2109] رواہ البخاري (5027)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خَيْرُكُمْ من تعلم الْقُرْآن وَعلمہ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عثمان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور (دوسروں کو) سکھایا۔‘‘ رواہ البخاری۔