Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2125 (مشکوۃ المصابیح)

[2125] متفق علیہ، رواہ البخاري (4008) و مسلم (807/255)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْآيَتَانِ مِنْ آخَرِ سُورَة الْبَقَرَة من قَرَأَ بہما فِي لَيْلَة كفتاہ))

ابومسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں ایسی ہیں کہ جو شخص رات کے وقت انہیں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔