Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2145 (مشکوۃ المصابیح)
[2145] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2882) و الدارمي (449/2 ح 3390) [و صححہ ابن حبان (1726) والحاکم (562/1، 260/2) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ اللہَ كتب كتابا قبل أَن يخلق السَّمَوَات وَالْأَرْضَ بِأَلْفَيْ عَامٍ أَنْزَلَ مِنْہُ آيَتَيْنِ خَتَمَ بِہِمَا سُورَةَ الْبَقَرَةِ وَلَا تُقْرَآنِ فِي دَارٍ ثَلَاثَ لَيَالٍ فَيَقْرَبَہَا الشَّيْطَانُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی،اس سے دو آیتیں اتار کر سورۂ بقرہ کو مکمل کیا گیا،اور جس گھر میں انہیں تین رات پڑھا جائے تو شیطان اس (گھر) کے قریب نہیں آتا۔‘‘ ترمذی،دارمی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و الدارمی۔