Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2146 (مشکوۃ المصابیح)
[2146] ضعیف، رواہ الترمذي (2886) ٭ ھذا شاذ، اختلف الرواۃ في قولھم: في أول سورۃ الکھف أوفی آخر السورۃ، وھو الراجح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أبي الدَّرْدَاء قَالَ ك قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَرَأَ ثَلَاثَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ الْكَہْفِ عُصِمَ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص سورۂ کہف کی پہلی تین آیتیں پڑھتا ہے وہ فتنہ دجال سے محفوظ رہے گا۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ضعیف۔