Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2147 (مشکوۃ المصابیح)
[2147] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2887) و الدارمي (456/2 ح 3419) ٭ ھارون أبو محمد: مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ قَلْبًا وَقَلْبُ الْقُرْآنِ (يس) وَمَنْ قَرَأَ (يس) كَتَبَ اللہُ لَہُ بِقِرَاءَتِہَا قِرَاءَةَ الْقُرْآنِ عَشْرَ مَرَّاتٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل سورۂ یٰسین ہے،جو شخص ایک مرتبہ سورۂ یٰسین پڑھتا ہے تو اس کی قراءت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس مرتبہ قرآن پڑھنے کا ثواب لکھ دیتا ہے۔‘‘ ترمذی،دارمی۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف۔