Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2149 (مشکوۃ المصابیح)
[2149] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (2888) ٭ عمر بن أبي خثعم: منکر الحدیث کما نقل الترمذي عن البخاري رحمہما اللہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَرَأَ (حم) الدُّخَانِ فِي لَيْلَةٍ أَصْبَحَ يَسْتَغْفِرُ لَہُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب وَعمر بن أبي خَثْعَمٍ الرَّاوِي يُضَعَّفُ وَقَالَ مُحَمَّدٌ يَعْنِي الْبُخَارِيَّ ہُوَ مُنكر الحَدِيث
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص رات کے وقت سورت حٰم الدخان کی تلاوت کرتا ہے تو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے مغفرت طلب کرتے ہیں۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے،عمر بن ابی خثعم راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے،اور محمد یعنی امام بخاری ؒ نے فرمایا: وہ منکر الحدیث ہے۔اسنادہ ضعیف جذا۔