Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2150 (مشکوۃ المصابیح)
[2150] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (2889) ٭ ھشام بن زیاد أبو المقدام: متروک .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَرَأَ (حم) الدُّخَانِ فِي لَيْلَةِ الْجُمْعَةِ غُفِرَ لَہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَہِشَام أَبُو الْمِقْدَام الرَّاوِي يضعف
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص شب جمعہ کو سورۂ دخان کی تلاوت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے،نیز ہشام ابوالمقدام راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔اسنادہ ضعیف جذا۔