Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2151 (مشکوۃ المصابیح)

[2151] حسن، رواہ الترمذي (2921 وقال: حسن غریب .) و أبو داود (5057) [وأحمد (128/4) و البیھقي في شعب الإیمان (2503)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ يَقُولُ: ((إِنَّ فِيہِنَّ آيَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلمسونے سے پہلے مسبحات (سورۂ الاسراء،الحدید،الحشر،الصّف،الجمعہ،التغابن اور الاعلی) کی تلاوت کیا کرتے تھے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے:’’ان میں ایک آیت ہے جو کہ ہزار آیات سے بہتر ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔