Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2152 (مشکوۃ المصابیح)
[2152] حسن، رواہ الدارمي (458/2 ح 3427) [والنسائي فی الکبری (10551)] ٭ السند مرسل و لہ شواھد منھا الحدیث السابق (2151)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ الدَّارِمِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ مُرْسَلًا وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
امام دارمی ؒ نے خالد بن معدان سے اسے مرسل روایت کیا ہے،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔حسن،رواہ الدارمی۔