Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2153 (مشکوۃ المصابیح)
[2153] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (299/2 ح 7962) و الترمذي (2891 وقال: حسن .) و أبو داود (1400) والنسائي (فی الکبری 11612) و ابن ماجہ (3786) [و صححہ ابن حبان (1766) و الحاکم (497/2۔ 498) ووافقہ الذہبي .]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ سُورَةً فِي الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً شَفَعَتْ لِرَجُلٍ حَتَّی غُفِرَ لَہُ وَہِيَ: (تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِہِ الْمُلْكُ) رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قرآن میں تیس آیات کی ایک سورت ہے اس نے ایک آدمی کے بارے میں سفارش کی حتیٰ کہ اسے بخش دیا گیا اور وہ سورۃ الملک ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔