Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2160 (مشکوۃ المصابیح)
[2160] إسنادہ حسن، رواہ مالک (208/1 ح 487) والترمذي (2897 وقال: حسن صحیح غریب .) والنسائي (171/2 ح 995) [و صححہ الحاکم (566/1) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ (قُلْ ہُوَ اللہُ أَحَدٌ) فَقَالَ: ((وَجَبَتْ)) قُلْتُ: وَمَا وَجَبَتْ؟ قَالَ: ((الْجنَّة)) . رَوَاہُ مَالك وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سورۂ اخلاص پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا:’’واجب ہو گئی۔‘‘ میں نے عرض کیا: کیا واجب ہو گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جنت۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ مالک و الترمذی و النسائی۔