Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2161 (مشکوۃ المصابیح)
[2161] حسن، رواہ الترمذي (3403) و أبو داود (5055) و الدارمي (459/2 ح 3430)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ أَبِيہِ: أَنَّہُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَقُولُہُ إِذَا أَوَيْتُ إِلَی فِرَاشِي. فَقَالَ: ((اقْرَأْ (قُلْ يَا أَيُّہَا الْكَافِرُونَ) فَإِنَّہَا بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي
فروہ بن نوفل ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا،اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسی چیز سکھائیں کہ جب میں بستر پر لیٹوں تو اسے پڑھ لیا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’سورۃ الکافرون پڑھا کرو کیونکہ وہ شرک سے براءت (اور توحید کا اعلان) ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔