Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2184 (مشکوۃ المصابیح)

[2184] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2518، نسخۃ محققۃ: 2287) ٭ فیہ عقبۃ بن محمد بن عقبۃ: لم أجد من وثقہ و قال المنذري: ’’لا أعرفہ‘‘ و قال الحاکم فی المستدرک (566/1۔ 567): ’’عقبۃ ھذا غیر مشھور‘‘ و أقرہ الذہبي .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَلَا يَسْتَطِيعُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ أَلْفَ آيَةٍ فِي كُلِّ يَوْمٍ؟)) قَالُوا: وَمَنْ يَسْتَطِيعُ أَنْ يَقْرَأَ أَلْفَ آيَةٍ فِي كل يَوْم؟ قَالَ: أَمَا يَسْتَطِيعُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ: (أَلْہَاكُمُ التكاثر) ؟) رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا تم میں سے کوئی ہر روز ہزار آیت پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا؟‘‘ انہوں نے عرض کیا،ہر روز ہزار آیت کون پڑھ سکتا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا تم میں سے کوئی سورۃ التکاثر نہیں پڑھ سکتا؟‘‘ اسنادہ ضعیف۔