Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2187 (مشکوۃ المصابیح)

[2187] متفق علیہ، رواہ البخاري (5033) و مسلم (791/231)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَعَاہَدُوا الْقُرْآنَ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ لَہْوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْإِبِلِ فِي عُقُلِہَا))

ابوموسی اشعری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قرآن کی خبر گیری کرتے رہو،اس ذات کی قسم جس کے ہاتھوں میں میری جان ہے! وہ (قرآن سینوں سے) نکل جانے میں،اس اونٹ کے نکل جانے سے بھی زیادہ تیز ہے جس کی رسی کھل چکی ہو۔‘‘ متفق علیہ۔