Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2189 (مشکوۃ المصابیح)
[2189] متفق علیہ، رواہ البخاري (5031) و مسلم (226/ 789)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاہَدَ عَلَيْہَا أَمْسَكَہَا وَإِنْ أَطْلَقَہَا ذَہَبَتْ))
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’حافظ قرآن،بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی طرح ہے،اگر وہ اس کا خیال رکھے گا تو اسے روکے رکھے گا اور اگر اسے چھوڑ دے گا تو وہ چلے جائیں گے۔‘‘ متفق علیہ۔