Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2197 (مشکوۃ المصابیح)

[2197] متفق علیہ، رواہ البخاري (2990) و مسلم (1869/92)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ إِن يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ. مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: ((لَا تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ فَإِنِّي لَا آمن أَن يَنَالہُ الْعَدو))

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قرآن لے کر دشمن کی سر زمین (دار الحرب) کی طرف سفر کرنے سے منع فرمایا۔بخاری،مسلم۔اور مسلم کی ایک روایت میں ہے:’’قرآن لے کر سفر نہ کرو،کیونکہ اگر دشمن (یعنی کافر) اسے پا لے تو مجھے (اس کی بے حرمتی کا) اندیشہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔