Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2199 (مشکوۃ المصابیح)
[2199] صحیح، رواہ أحمد (285/4 ح 18713) و أبو داود (1468) و ابن ماجہ (1342) والدارمي (474/2 ح3503)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ وَالدَّارِمِيُّ
براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنی آوازوں کے ذریعے قرآن کو مزین کرو۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔