Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2200 (مشکوۃ المصابیح)
[2200] إسنادہ ضعیف، و أبو داود (1474) و الدارمي (437/2 ح 3343) ٭ یزید بن أبي زیاد: ضعیف و عیسی بن فائد: مجھول، ولم یسمعہ من سعد، بینھما رجل مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((مَا من امْرِئٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ ثُمَّ يَنْسَاہُ إِلَّا لَقِيَ اللہَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ والدارمي
سعد بن عبادہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص قرآن پڑھتا ہو لیکن پھر وہ اسے بھول جائے تو وہ روز قیامت حالت کوڑھ میں اللہ سے ملاقات کرے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف۔