Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2201 (مشکوۃ المصابیح)
[2201] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (2949 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (1394) و الدارمي (350/1 ح 1501)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((لَمْ يَفْقَہْ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاث)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص تین دن سے کم مدت میں قرآن ختم کرتا ہے تو وہ قرآن فہمی سے محروم رہتا ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔