Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2203 (مشکوۃ المصابیح)

[2203] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2918) ٭ فیہ یزید بن سنان: ضعیف و أبو المبارک: مجھول، و لہ طریق ضعیف عند عبد بن حمید (1003)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ صُہَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا آمَنَ بِالْقُرْآنِ مَنِ اسْتَحَلَّ مَحَارِمَہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِالْقَوِيّ

صہیب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اس شخص کا قرآن پر ایمان نہیں جو اس کی حرام کردہ اشیاء کو حلال جانتا ہے۔‘‘ ترمذی۔امام ترمذی ؒ کہتے ہیں: اس حدیث کی اسناد قوی نہیں۔اسنادہ ضعیف۔