Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2204 (مشکوۃ المصابیح)

[2204] صحیح، رواہ الترمذي (2923 و قال: حسن صحیح غریب) و أبو داود (1466) و النسائي (181/2 ح 1023) ٭ یعلی بن مملک: حسن الحدیث و ثقہ الترمذي و ابن حبان .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مليكَة عَنْ يَعْلَی بْنِ مُمَلَّكٍ أَنَّہُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ ﷺ فَإِذَا ہِيَ تَنْعَتُ قِرَاءَةً مُفَسَّرَةً حَرْفًا حَرْفًا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

لیث بن سعد،ابن ابی ملیکہ سے،وہ یعلی بن مملک سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ام سلمہ ؓ سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراءت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قراءت واضح اور حرف حرف (یعنی الگ الگ) تھی۔صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔