Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2208 (مشکوۃ المصابیح)

[2208] إسنادہ حسن، رواہ الدارمي (474/2 ح 3504، نسخۃ محققۃ: 3544) [و الحاکم (575/1 ح 2125)] ٭ و للحدیث شواھد معنویۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((حَسِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ يُزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنًا)) . رَوَاہُ الدَّارمِيّ

براء بن عازب ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ،کیونکہ اچھی آواز،قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الدارمی۔