Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2228 (مشکوۃ المصابیح)
[2228] رواہ مسلم (2733/88)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: دعوةُ الْمُسْلِمِ لِأَخِيہِ بِظَہْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِہِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا لِأَخِيہِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِہِ: آمِينَ وَلَكَ بِمِثْلٍ . رَوَاہُ مُسلم
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مسلمان شخص کی اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ دعا قبول ہوتی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں کی جاتی ہے،اور (دعا کرنے والے) کے پاس ایک فرشتہ مامور ہوتا ہے،جب وہ اپنے بھائی کے لیے دعائے خیر کرتا ہے تو وہ مامور فرشتہ آمین کہتا ہے اور کہتا ہے: اسی مثل تمہارے لیے بھی ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔