Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2238 (مشکوۃ المصابیح)

[2238] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3373) [و ابن ماجہ: 3827] ٭ أبو صالح الخوزي لین الحدیث .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَمْ يَسْأَلِ اللہَ يغضبْ عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ سے سوال نہیں کرتا تو وہ اس پر ناراض ہوتا ہے۔‘‘ سندہ ضعیف رواہ الترمذی (۳۳۷۳) و ابن ماجہ (۳۸۲۷)۔