Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2240 (مشکوۃ المصابیح)
[2240] حسن، رواہ الترمذي (3382)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ سَرَّہُ أَنْ يَسْتَجِيبَ اللہُ لَہُ عِنْدَ الشَّدَائِدِ فَلْيُكْثِرِ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو پسند ہو کہ مشکلات و مصائب کے وقت اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے تو پھر اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی میں کثرت سے دعائیں کرے۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔حسن،رواہ الترمذی (۳۳۸۲)۔