Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2250 (مشکوۃ المصابیح)

[2250] حسن، رواہ الترمذي (1905) و أبو داود (1536) و ابن ماجہ (3862) [و صححہ ابن حبان (الموارد: 2406)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٍ لَا شَكَّ فِيہِنَّ: دَعْوَةُ الْوَالِدِ وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین دعائیں ایسی ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں،والد کی دعا،مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی (۱۹۰۵) و ابوداؤ (۱۵۳۶) و ابن ماجہ (۳۸۶۲) و صحیحہ ابن حبان (۲۴۰۶)۔