Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2252 (مشکوۃ المصابیح)
[2252] حسن، رواہ الترمذي (3604/9) وانظر الحدیث السابق (2251)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
زَادَ فِي رِوَايَةٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ مُرْسَلًا ((حَتَّی يَسْأَلَہُ الْمِلْحَ وَحَتَّی يَسْأَلَہُ شِسْعَہُ إِذَا انْقَطع)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
اور ثابت بُنانی سے مروی مرسل روایت میں اتنا اضافہ ہے:’’حتیٰ کہ وہ نمک بھی اس سے مانگے اور حتیٰ کہ جب اس کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اس سے مانگے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی (۹ / ۳۶۰۴)۔