Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2253 (مشکوۃ المصابیح)
[2253] صحیح، رواہ البیھقي فی الدعوات الکبیر (138/1 ح 182) [و مسلم (895) و أحمد (259/3)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي الدُّعَاءِ حَتَّی يُری بياضُ إبطَيْہِ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دورانِ دعا اپنے ہاتھ اس قدر بلند فرماتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی۔صحیح،رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۸ ح ۱۸۲) و مسلم و احمد (۳ /۲۵۹)۔