Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2254 (مشکوۃ المصابیح)

[2254] إسنادہ حسن، رواہ البیھقي فی الدعوات الکبیر (1/ 140 ح 185) [وصححہ الحاکم (1/ 535۔ 536 ح 1964) ووافقہ الذہبي و أصلہ عند أبي داود (1105) بلفظ آخر وسندہ حسن] تنبیہ: اسنادہ ضعیف، عبدالرحمٰن بن معاویۃ بن الحویرث مختلف فیہ، ضعفہ الجمھور وھو الراجح، وانظر انوار الصحیفہ، ص 186

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سہل بن سَعْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: كَانَ يَجْعَل أصبعيہ حذاء مَنْكِبَيْہ وَيَدْعُو

سہل بن سعد ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی ہاتھوں کی انگلیاں کندھوں کے برابر کیا کرتے تھے اور دعا فرماتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۴۰ ح ۱۸۵) و صححہ الحاکم (۱ / ۵۳۵،۵۳۶ ح ۱۹۶۴) و ابوداؤد (۱۱۰۵)۔