Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2255 (مشکوۃ المصابیح)
[2255] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي فی الدعوات الکبیر (139/1۔ 140 ح 181) [من حدیث أبي داود وھذا في سننہ (1492)] ٭ فیہ حفص بن ھاشم: مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا دَعَا فَرفع يَدَيْہِ مَسَحَ وَجْہَہُ بِيَدَيْہِ رَوَی الْبَيْہَقِيُّ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَة فِي ((الدَّعْوَات الْكَبِير))
سائب بن یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کیا کرتے تھے تو آپ ہاتھ اٹھاتے اور پھر اپنے ہاتھ چہرے پر پھیر لیتے تھے۔امام بیہقی نے تینوں احادیث ’’الدعوات الکبیر‘‘ میں روایت کی ہیں۔اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۳۹،۱۴۰ ح ۱۸۱) و ابوداؤد (۱۴۹۲)۔