Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2263 (مشکوۃ المصابیح)
[2263] متفق علیہ، رواہ البخاري (6407) و مسلم (779/211)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّہُ وَالَّذِي لَا يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَيّ وَالْمَيِّت))
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ شخص جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے وہ زندہ کی طرح ہے اور وہ شخص جو ذکر نہیں کرتا مردہ کی طرح ہے۔‘‘ متفق علیہ،رواہ البخاری (۶۴۰۷) و مسلم