Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2271 (مشکوۃ المصابیح)

[2271] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3510 وقال: حسن غریب) ٭ فیہ محمد بن ثابت: ضعیف و للحدیث شواھد کلھا ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا)) قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجِنّ؟ قَالَ: ((حلق الذّكر)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم باغاتِ جنت کے پاس سے گزرو تو وہاں سے کھا لیا کرو۔‘‘ صحابہ ؓ نے عرض کیا،باغات ِ جنت کیا ہیں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ذکر کے حلقے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۵۱۰)۔