Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2272 (مشکوۃ المصابیح)

[2272] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4856)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ اللہَ فِيہِ كَانَتْ عَلَيْہِ مِنَ اللہِ تِرَةٌ وَمَنِ اضْطَجَعَ مَضْجَعًا لَا يذكر اللہ فِيہِ كَانَ عَلَيْہِ مِنَ اللہِ تِرَةٌ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور وہاں اللہ کا ذکر نہ کرے تو اس پر اللہ کی طرف سے نقصان ہو گا،اور جو شخص کسی جگہ لیٹے اور وہاں اللہ کا ذکر نہ کرے تو اس پر اللہ کی طرف سے نقصان ہو گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد (۴۸۵۶)۔