Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2273 (مشکوۃ المصابیح)

[2273] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (515/2 ح 10691 مختصرًا) و أبو داود (4855)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ قَوْمٍ يَقُومُونَ مِنْ مَجْلِسٍ لَا يَذْكُرُونَ اللہَ فِيہِ إِلَّا قَامُوا عَنْ مِثْلِ جِيفَةِ حِمَارٍ وَكَانَ عَلَيْہِمْ حَسرَةً)) . رَوَاہُ أحمدُ وَأَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو لوگ کسی ایسی مجلس سے اٹھیں جہاں انہوں نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو تو وہ ایسے اٹھیں گے جیسے کسی گدھے کی بدبودار لاش سے اٹھے ہوں۔اور یہ (مجلس روز قیامت) ان کے لیے باعث حسرت ہو گی۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ احمد (۲ / ۵۱۵ ح ۱۰۶۹۱) و ابوداؤد (۴۸۵۵)۔