Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2274 (مشکوۃ المصابیح)

[2274] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (3380 وقال: حسن) ٭ سفیان الثوري عنعن و حدیث أحمد (463/2 ح 9965 وسندہ صحیح) یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا لَمْ يَذْكُرُوا اللہَ فِيہِ وَلَمْ يُصَلُّوا عَلَی نَبِيِّہِمْ إِلَّا كَانَ عَلَيْہِمْ تِرَةً فَإِنْ شَاءَ عَذَّبَہُمْ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَہُمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھ کر اللہ کا ذکر کریں نہ اپنے نبی (صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) پر درود بھیجیں تو یہ (مجلس) ان کے لیے باعث حسرت و نقصان ہو گی،اگر وہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور اگرچاہے تو انہیں بخش دے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۳۸۰) و احمد (۲ / ۴۶۳ ح ۹۹۶۵ و سندہ صحیح)