Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2275 (مشکوۃ المصابیح)
[2275] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2412) و ابن ماجہ (3974) ٭ أم صالح بنت صالح: لا یعرف حالھا .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((كُلُّ كَلَامِ ابْنِ آدَمَ عَلَيْہِ لَا لَہُ إِلَّا أَمْرٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ نَہْيٌ عَنْ مُنْكَرٍ أَوْ ذِكْرُ اللہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب
ام حبیبہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’امربالمعروف یا نہی عن المنکر یا اللہ کے ذکر کے سوا،ابن آدم کا تمام کلام اس پر بوجھ ہے،وہ اس کے لیے نفع مند نہیں۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۲۴۱۲) و ابن ماجہ (۳۹۷۴)۔