Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2284 (مشکوۃ المصابیح)
[2284] ضعیف، رواہ مالک (211/1 ح 493 موقوف و سندہ ضعیف لانقطاعہ) و الترمذي (3377 سندہ ضعیف) و ابن ماجہ (3790 وسندہ ضعیف) ٭ زیاد بن أبي زیاد: میسرۃ المخزومي مولی ابن عیاش لم یدرک سیدنا معاذ بن جبل رضي اللہ عنہ فالسند منقطع .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: مَا عَمِلَ الْعَبْدُ عَمَلًا أَنْجَی لَہُ مِنْ عَذَابِ اللہِ مِنْ ذِكْرِ اللہِ. رَوَاہُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہ
معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں،ابن آدم کے تمام اعمال میں سے،عذاب الہیٰ سے اسے سب سے زیادہ نجات دلانے والا عمل،اللہ کا ذکر ہے۔‘‘ ضعیف،رواہ مالک (۱ / ۲۱۱ ح ۴۹۳) و الترمذی (۳۳۷) و ابن ماجہ (۳۷۹۰)