Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2314 (مشکوۃ المصابیح)

[2314] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي 3590)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا قَالَ عَبْدٌ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ مُخْلِصًا قَطُّ إِلَّا فُتِحَتْ لَہُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ حَتَّی يُفْضِيَ إِلَی الْعَرْشِ مَا اجْتَنَبَ الْكَبَائِرَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ. وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی بندہ کبیرہ گناہوں سے بچتے ہوئے اخلاص کے ساتھ ((لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ)) کہتا ہے تو اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں حتیٰ کہ وہ عرش تک پہنچ جاتا ہے۔‘‘ ترمذی،اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی (۳۵۹۰)۔