Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2319 (مشکوۃ المصابیح)
[2319] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3601) ٭ السند منقطع و للمرفوع شواھد عند ابن حبان (الموارد: 2338) وغیرہ وھو بھا صحیح، و قول مکحول لم یثبت عنہ، فی السند إلیہ أبو خالد الأحمر مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن مَكحولِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ فَإِنَّہَا مِنْ كَنْزِ الْجَنَّةِ . قَالَ مَكْحُولٌ: فَمَنْ قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ وَلَا مَنْجًی مِنَ اللہِ إِلَّا إِلَيْہِ كَشَفَ اللہُ عَنْہُ سَبْعِينَ بَابًا مِنَ الضُّرِّ أَدْنَاہَا الْفَقْرُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ. وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ إِسْنَادُہُ بِمُتَّصِلٍ وَمَكْحُولٌ لَمْ يَسْمَعْ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ
مکحول،ابوہریرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:’’((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ)) کثرت سے پڑھا کرو،کیونکہ وہ جنت کاخزانہ ہے۔‘‘ مکحول نے فرمایا: جو شخص ((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ وَلَا مَنْجَاءَ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیْہِ)) پڑھتا ہے تو اللہ اس سے ستر قسم کی تکلیفیں دور فرما دیتا ہے اور ان میں سے سب سے کم فقر ہے۔ترمذی،اور امام ترمذی نے فرمایا: اس حدیث کی سند متصل نہیں،مکحول نے ابوہریرہ ؓ سے نہیں سنا۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی (۳۶۰۱) و ابن حبان (۲۳۳۸)۔