Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2320 (مشکوۃ المصابیح)

[2320] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي فی الدعوات الکبیر (128/1 ح 171) [و صححہ الحاکم (542/1) فتعقبہ الذہبي، قال: ’’بشر واہ‘‘ یعنی ابن رافع الحارثي ضعیف جدًا، و محمد بن عجلان مدلس و عنعن .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ دَوَاءٌ مِنْ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ دَاء أيسرہا الْہم))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ)) ننانوے بیماریوں کی دوا ہے اور ان میں سے سب سے ہلکی بیماری غم ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۲۸ ح ۱۷۱) و صححہ الحاکم (۱ / ۵۴۲)۔