Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2339 (مشکوۃ المصابیح)
[2339] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (248/1 ح 2243) و أبو داود (1518) و ابن ماجہ (3819) ٭ فیہ الحکم بن مصعب: مجھول .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَزِمَ الِاسْتِغْفَارَ جَعَلَ اللہُ لَہُ مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا وَمِنْ كُلِّ ہَمٍّ فَرَجًا وَرَزَقَہُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ)) . رَوَاہُ أحمدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص استغفار پر دوام اختیار کر لیتا ہے تو اللہ اس کی ہر تنگی دور فرما دیتا ہے،ہر غم سے خلاصی دیتا ہے اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد(۱ / ۲۴۸ ح ۲۲۴۳) و ابوداؤد (۱۵۱۸) و ابن ماجہ (۳۸۱۹)۔