Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2346 (مشکوۃ المصابیح)

[2346] صحیح، رواہ أحمد (99/4 ح 17030) و أبو داود (3479) والدارمي (240/2 ح 2516)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَنْقَطِعُ الْہِجْرَةُ حَتَّی يَنْقَطِع التَّوْبَةُ وَلَا تَنْقَطِعُ التَّوْبَةُ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِہَا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ

معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہجرت منقطع نہیں ہو گی حتیٰ کہ توبہ منقطع ہو جائے اور توبہ منقطع نہیں ہو گی حتیٰ کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے۔‘‘ صحیح،رواہ احمد (۴ / ۹۹ ح ۱۷۰۳۰) و ابوداؤد (۳۴۷۹) و الدارمی (۲ / ۲۴۰ ح ۲۵۱۶)۔