Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2362 (مشکوۃ المصابیح)
[2362] إسنادہ صحیح، رواہ البیھقي فی البعث و النشور (ص 43 ح 33) ٭ رجالہ ثقات والسند متصل و ھو غریب: لم أجدہ إلا فی البعث والنشور و لأصل الحدیث شواھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَقِيَ اللہَ لَا يَعْدِلُ بِہِ شَيْئًا فِي الدُّنْيَا ثُمَّ كَانَ عَلَيْہِ مِثْلَ جِبَالٍ ذُنُوبٌ غَفَرَ اللہُ لَہُ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي كتاب الْبَعْث والنشور
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اس حال میں اللہ کے ساتھ ملاقات کرے کہ وہ دنیا میں کسی کو اللہ کے برابر قرار نہ دیتا ہو،پھر اس پر پہاڑوں جتنے بھی گناہ ہوں تو اللہ اس کو معاف فرما دے گا۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ البیھقی۔