Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2366 (مشکوۃ المصابیح)

[2366] رواہ مسلم (2753/21)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ سَلْمَانَ نَحْوُہُ وَفِي آخِرِہِ قَالَ: ((فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ أَكْمَلَہَا بِہَذِہِ الرَّحْمَة))

صحیح مسلم میں سلمان سے مروی روایت اسی طرح ہے،اور اس کے آخر میں ہے،فرمایا:’’پس جب روز قیامت ہو گا تو وہ اس رحمت سے ان (ننانوے رحمتوں) کو مکمل (سو) فرمائے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔